بلوچستان صوبائی اسمبلی تحلیل کردی گئی
گورنر بلوچستان ولی کاکڑ نے بلوچستان صوبائی اسمبلی تحلیل کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان ولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کردئیے ہیں۔
گورنر بلوچستان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کی ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس آج گورنر بلوچستان کو بھجوائی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
