
سلمان خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ نئی تصویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے
بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فائنل کے دوران بورڈنگ اسکول اور جیل میں باتھ رومز کی صفائی کے بارے میں بات کی۔
سلمان خان نے پوجا بھٹ کے بیت الخلاء کی صفائی کے جنون کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے بگ باس کے گھر کے بیت الخلا کو اتنا صاف کبھی نہیں دیکھا جتنا پوجا نے اسے برقرار رکھا تھا۔
اس دوران سلمان نے اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ “کوئی بھی کام بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا، انہوں نے بھی یہی صفائی کا کام اپنے بورڈنگ اسکول اور جیل میں کیا تھا۔
واضح رہےکہ 2015 میں ممبئی کی ایک عدالت نے ’ہٹ اینڈ رن‘ کیس میں اداکار سلمان خان کو غیر ارادی قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے پانچ سال قید کی سزا دی تھی، اور وہ جیل میں قید بھی رہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News