
فلم ’گھومر‘ نے امیتابھ بچن کو رونے پر مجبور کردیا
آر بالکی کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپورٹس فلم گھومر میں ابھیشیک بچن، سیامی کھیر اور شبانہ اعظمی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ انہوں نے گھومر کو دو بار دیکھا اور فلم نے انہیں رونے پر مجبور کردیا ۔
امیتابھ نے گھومر ڈائریکٹر آر بالکی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ گھومر کو دو بار دیکھا.. ایک بار اتوار کی دوپہر.. اور پھر رات کو۔۔ اس فلم کا تبصرہ ذکر سے بالاتر ہے.. ناقابل یقین.. آنکھیں پہلے ہی حصے کو دیکھتے ہوئے آنسوؤں سے بھر گئی ۔
فلم کو حال ہی میں انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن مین کافی پذیرائی ملی۔ یہ 18 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ابھیشیک بچن نے اس فلم میں ایک کوچ کا کردار نبھایا ہے ، جس کی زندگی اس وقت غیر متوقع موڑ لیتی ہے جب وہ ایک فالج زدہ کھلاڑی لڑکی کو ٹریننگ دیتے ہیں ، جس کا کردار سیامی کھیر نے ادا کیا ہے ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News