Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

Now Reading:

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ علاقے جموں و کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ علاقے جموں و کشمیر میں حریت قیادت کی کال پر یوم سیاہ منایا جارہا ہے جب کہ مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔

اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں تعلیمی ادارے، دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل بند ہیں اور ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل، پوسٹر آویزاں

رپورٹ کے مطابق بھارتی مظالم اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں نے گھروں پر سیاہ پرچم لگا دیے ہیں۔ قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کو احتجاج سے روکنے کے لیے سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کی ہے۔

وادی کی اہم شاہراہوں کو خاردار تار لگا کر بند کردیا گیا ہے جب کہ مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ علاوہ ازیں قابض بھارتی فوج نے متعدد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر