Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلامو فوبیا جاری رہا تو دنیا کا امن شدید متاثر ہوگا، سراج الحق

Now Reading:

اسلامو فوبیا جاری رہا تو دنیا کا امن شدید متاثر ہوگا، سراج الحق
سراج الحق

ہمارا مستقبل روشن ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا جاری رہا تو دنیا کا امن شدید متاثر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سویڈن قرآن کریم کی بے حرمتی کے ایک اور واقعہ ہوگیا، بہیمانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں،اسلامی ممالک کے حکمرانوں بیدار ہوں، اسلامو فوبیا جاری رہا تو دنیا کا امن شدید متاثر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی شہادت اسلام اور پاکستان سے محبت کا نتیجہ ہے، مولانا دلاور حسین سعیدی کی استقامت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، عالمی تنظیمیں بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں ہے، نگران حکومتیں سیکیورٹی کی بگڑتی صورت حال اور مہنگائی پر قابو پائیں، سابقہ حکومت سے معیشت بہتر نہیں ہوئی، اسمبلیوں نے بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا، قومی خزانہ ہیوی ویٹ کابینہ، پروٹوکول، مراعات پر پانی کی طرح بہایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر