Advertisement
Advertisement
Advertisement

’مسئلہ گوشت نہیں مسلئہ بھوک ہے‘ماہرہ خان کی سیریز رضیہ کا ٹیزر جاری

Now Reading:

’مسئلہ گوشت نہیں مسلئہ بھوک ہے‘ماہرہ خان کی سیریز رضیہ کا ٹیزر جاری

پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان جلد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹی وی کی آنے والی مختصر سیریز ’رضیہ‘میں جلوہ گر ہوں گی۔

رضیہ میں ماہرہ بہت مضبوط کردار میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے ماہرہ کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر رضیہ کا ٹیزر جاری کیا ہے جس میں وہ بُرے سماجی رویوں کے حوالے سے کچھ سنجیدہ سوالات اُٹھاتی نظر آرہی ہیں۔

ٹیزر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ مسئلہ گوشت نہیں مسئلہ بھوک ہے۔

اس کیپشن سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ رضیہ میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی زیادتی اور ان کے حقوق کے بارے معاشرے کی اصلاح کی جائے گی۔

Advertisement

ماہرہ نے ٹیزر کے کیپشن میں مزید لکھا کہ ’میں نے کہانی سنی تو دل کی دھڑکن میں ہاں کردی۔

اس کہانی کا حصہ بننے پر شکر گزار ہوں، بہت جلد آپ کو رضیہ کی دنیا میں خوش آمدید کہا جائے گا۔ ہماری تمام نیک نیتی اور محنت رنگ لائے آمین۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان سیریز میں مرکزی کردار نبھائیں گی جبکہ محب مرزا، محسن علی اور مومل شیخ بھی اس سیریز کا حصہ ہوں گے۔ مختصر سیریز رضیہ 18 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر