Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب امارات سے رقم بھیجنے والوں کے لئے بڑی خبر

Now Reading:

عرب امارات سے رقم بھیجنے والوں کے لئے بڑی خبر

متحدہ عرب امارات سے رقم بھیجنے والوں کے لئے بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے تارکین وطن کی طرف سے پاکستان، بھارت اور فلپائن کو بھیجی جانے والی ترسیلات میں اگست کے مہینے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ ان کی متعلقہ مقامی کرنسیوں میں رواں ماہ درہم کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

  پاکستان کو ترسیلات زر میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے (اگست میں) جو پاکستان کو رقوم کی آمد میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔

اسی طرح بھارت کو بھیجی جانے والی ترسیلات میں تقریباً 10 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کو بھیجی جانے والی رقم میں ایک قابلِ ذکر اضافہ ہے۔ اس دوران فلپائن کو ترسیلات زر میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

نجی ایکسچینج کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تارکین وطن کے لیے رقم بھیجنے کا بہترین وقت ہے، ترسیلات زر کے منظرنامے اور معاشی حالات کا جائزہ بتاتا ہے کہ موجودہ مارکیٹ کے حالات ترسیلات زر کے لیے اچھی قدر کے حصول کے لیے سازگار ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر