Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈینگی کا خطرہ ایک بار پھر منڈلانے لگا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

Now Reading:

ڈینگی کا خطرہ ایک بار پھر منڈلانے لگا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
ڈینگی

پنجاب میں ڈینگی نے اپنے پنجے گاڑھنا شروع کر دیے

لاہور: ڈینگی کا خطرہ اس سال بھی سر پر منڈلانے لگا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایک ہفتہ میں 30 مریض کنفرم ہونا اور سینکٹروں مریض ڈینگی علامات کے ساتھ اسپتالوں کا رخ کرنے لگے۔ ڈینگی سرویلنس نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی کی افزائش ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کی ناہلی کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں، تاہم سی ای او لاہور اور ڈی ڈی ایچ او لاہور کی ناقص کارگردگی پر سیکرٹری صحت علی جان برہم بھی ہوئے ہیں۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے اسٹنٹ کمشنرز کو ازخود روزانہ کارکردگی اجلاس منعقد کرنے اور جائزہ لینے کا حکم دیا اور کہا کہ ڈینگی کیس رپورٹ ہونے پر اے ڈی سی جی اور اسٹنٹ کمشنر خود کیس رسپانس پر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ 30 سے کم سرگرمیوں والی ٹیم کے اراکین اور ناقص نگرانی والے علاقوں کی روزانہ رپورٹ کریں۔

Advertisement

ڈی سی لاہور نے کہا کہ تحصیل سطح پر ڈینگی لاروا نشاندہی نہ ہونیوالے علاقوں کی نشاندہی کی جائے۔ یونین کونسل کی سطح پر گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی  کر کے فوری کارروائی کی جائے۔

انکا کہنا ہے کہ ڈینگی ہاٹ سپاٹ ایریاز کی توثیق متعلقہ افسران خود کریں اور راوی ٹاؤن، نشتر، علامہ اقبال اور گلبرگ ٹاؤن کے اسسٹنٹ کمشنرز ایمرجنسی صورتحال کے تحت کام کریں۔

رافعہ حیدر نے مزید کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز ہر جان قیمتی، ہر شہری کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھ کر کام کریں اور بارشوں کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر