
اننیا پانڈے نے سفید بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر
بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی سفید بولڈ ڈریس میں دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو بیچ رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جا کستا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے گزشتہ دنوں اسپین ٹرپ کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور ہفتہ کی رات ممبئی میں بارش کے دوران ڈرائیو کے لیے بھی ایک ساتھ باہر نکلے جس کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News