سپر اسٹار سلمان خان کو گزشتہ رات ممبئی میں ایک پارٹی میں نئے روپ میں دیکھا گیا جس میں ان کے سر کے بال نہیں تھے۔
اس گنجے روپ میں دیکھنے کے بعد مداحوں کا کہنا ہےکہ ان کا یہ نیا روپ وشنو وردھن اور کرن جوہر کی نئی میگا ایکشن فلم کے لیے ہے۔
سلمان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں وہ اس نئے گنجے روپ میں واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا، “کچھ بڑا آنے والا ہے؟” ایک اور نے تبصرہ کیا، “کیا یہ کرن اور وشو کی فلم کے لیے ہے؟” ایک اور نے کہاکہ “بھائی سے بالکل ڈان بھائی لگ رہے ہیں۔”
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
