Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملازمت پیشہ خواتین چیٹ جی پی ٹی سے یہ 8 اسکلز ضرور سیکھیں

Now Reading:

ملازمت پیشہ خواتین چیٹ جی پی ٹی سے یہ 8 اسکلز ضرور سیکھیں
چیٹ جی پی ٹی

ملازمت پیشہ خواتین کے لیے نئی اسکلز سیکھنا ان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہاں پر چند بہترین اسکلز کا ذکر کیا جارہا ہے سے آپ بآسانی چیٹ جی پی ٹی سے سیکھ سکتے ہیں۔

پر اثر ابلاغ

ذہن میں آنے والے نئے آئیڈیاز کو واضح انداز میں دوسروں تک پہنچانے کی صلاحیت کو بڑھائیں چاہے ان آئیڈیاز  کو کسی شخص کے سامنے پیش کرنا ہو یا لکھ کر دینا ہو، بات کرنے کا متاثر کن انداز کسی بھی پیشے میں بے حد اہمیت رکھتا ہے۔

گفت و شنید کرنا

اپنی اس اسکلز کو بڑھائیں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ تنخواہ  اور دوسرے پیشہ ورانہ حالات کا بارے میں میں بات چیت کر سکیں۔

Advertisement

ڈیجیٹل کی تعلیم حاصل کریں

اپنی فیلڈ کے حوالے سے آنے والی تمام ٹیکنالوجی، رجحانات اور ٹولز سے واقف رہیں یہ آپ کی کارکردگی کو بڑھا کر مارکیٹ میں آپ کی پوزیشن کو مستحکم بناتی ہے۔

لیڈر شپ

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ لیڈر شپ کی پوزیشن میں یا نہیں۔ لیڈر شپ کی اسکلز جیسے فیصلہ سازی، مسائل کا حل تلاش کرنا اور دوسروں کو متحرک کرنا آپ کے کیریئر کو آگے برھاتا ہے۔

پروجیکٹ مینجمنٹ

کسی بھی پروجیکٹ کو بنانا، اسے آرگنائزنگ کرنا اور پایہ تکمیل تک پہنچانا آپ کو ذمہ دار ی کے ساتھ ٹیم کی قیادت کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

Advertisement

ڈیٹا اینلالسز

ڈیٹا کو سمجھنااور معلوم ڈیٹا کے مطابق فیصلہ کرنا بہت ساری انڈسٹریز میں تیزی سے مقبول ہوتا جارہا ہے۔

مختلف زبانوں کو سیکھنا

کسی بھی نئی زبان کو سیکھنا آپ کے لیے نئی مارکیٹ  اور نئے مواقعوں کے دروازے کھولتا ہے خاص طور دنیا بھر کے عالمی بزنس کے حوالے سے۔

کریئٹواور اینوویٹیو

اپنی کریئٹو سوچ کی قابلیت کو بڑھائیں۔ نئی اختراعی سوچ کو بہت ساری انڈسٹری میں خاص اہمیت دی جاتی ہے اور آپ کو دنیا کی بھیڑ میں ایک الگ پہچان دیتی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر