Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانی پور ملازمہ قتل کیس؛ تفتیش میں غیرضروری تاخیر پرسندھ بارکونسل کی شدیدمذمت

Now Reading:

رانی پور ملازمہ قتل کیس؛ تفتیش میں غیرضروری تاخیر پرسندھ بارکونسل کی شدیدمذمت
سندھ بارکونسل

رانی پور ملازمہ قتل کیس؛ تفتیش میں غیرضروری تاخیر پرسندھ بارکونسل کی شدیدمذمت

سندھ بار کونسل نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کیس کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کریں۔

تفصیلات کے مطابق رانی پورمیں دس سالہ فاطمہ کے قتل سے متعلق کیس کی تفتیش میں غیر ضروری تاخیر پر سندھ بار کونسل کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، مذمتی بیان میں کہا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کیس کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔

سندھ بار کونسل کا کہنا ہے کہ معصوم بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو بغیر کسی دباؤ کے سزا دلوائی جائے، سندھ بار کونسل متعلقہ حکام کو اگر قانونی معاونت کی ضرورت ہو تو سندھ بار کونسل فراہم کرے گی۔

سندھ بار کونسل نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ فاطمہ کو تشدد کرکے قتل کیا گیا اس کی لاش حویلی میں چھپانے کی کوشش کی گئی، اسپتال اسٹاف اور ڈاکٹرز اور پولیس کی مدد سے معاملہ چھپانے کی کوشش کی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر