Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مون سون شجر کاری کا افتتاح کر دیا

Now Reading:

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مون سون شجر کاری کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مون سون شجر کاری کا افتتاح کر دیا

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ پائن کا پودا لگا کر مون سون شجر کاری کا افتتاح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنگلات نے تقریب کے دوران نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن صوبہ بھر میں چار لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شجر کاری صدقہ جاریہ ہے، اس کے ذریعہ موسمی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹا جا سکتا ہے، ہمیں بلوچستان بھر میں جنگلات کا تحفظ اور ان میں اضافہ یقینی بنانا ہو گا، شہریوں میں شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا شعور اجاگر کرنا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ درخت لگانا اور انکی نگہداشت ضروری ہے، درخت لگانا اور انکی نگہداشت ضروری ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر