Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج رات چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا

Now Reading:

آج رات چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا
امام کعبہ

جدہ کے ماہرینِ  فلکیات کا کہنا ہے کہ 11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند  خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ خوبصورت نظارہ با آسانی دیکھا جاسکتا ہے۔

سوسائٹی کا کہنا ہے کہ رواں برس چاند کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا جسے عام آنکھ سے دیکھا جاسکے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق جدہ کے ماہرے فلکیات کے مطابق کعبہ  کے عین اوپر  چاند 9 بج کر 55 منٹ پر آئے گا جسے دیکھ کر دور سے کعبہ کی سمت کا تعین کرنا بھی آسان ہو گا۔

واضح رہے چاند کے کعبہ کے عین اوپر دکھائی دینے کا منظر 2018 میں ہوا تھا جب کہ اسی برس 12 رمضان کو سورج عین کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دیا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ زمانہ قدیم میں اس فلکیاتی عمل سے لوگ کعبہ  کی سمت کا تعین کرتے ہوئے قبلہ درست کیا کرتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر