Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن نے 20 سال بعد ساتھ کام کرنے کیلئے ہاں کردی

Now Reading:

اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن نے 20 سال بعد ساتھ کام کرنے کیلئے ہاں کردی

اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن نے 20 سال بعد ساتھ کام کرنے کیلئے ہاں کردی

بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن 20 سال بعد ویلکم 3 میں ساتھ نظر آئیں گے۔

اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن کو حال ہی میں ممبئی میں ایچ ٹی انڈیا کے موسٹ اسٹائلش ایوارڈز میں ایک ساتھ دیکھا گیا، لیکن اب تازہ اطلاعات ہیں کہ دونوں ایک فلم کے لئے دوبارہ مل رہے ہیں۔

اکشے اور روینہ نے نوے کی دہائی میں متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے، ان کی آخری ساتھ فلم پولیس فورس تھی، اب  دونوں  20 سال کے بعد بڑی اسکرین پر ویلکم 3  میں ساتھ نظر آئیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

“ویلکم 3 کا عنوان ہے ویلکم ٹو دی جنگل اور یہ ایک ایڈونچر کامیڈی ہے جس کی کاسٹ بھی بڑی ہے اور نامور انڈسٹری کے اسٹارز کاسٹ کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس فلم کی جلد ہی شوٹنگ کا شیڈول تیار کر لیا جائے گا جبکہ  اکشے اور روینہ دونوں ہی اس ری یونین کے بارے میں پرجوش ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر