
دوسرا ون ڈے: افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
دوسرے ون ڈے میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔رحمت شاہ اور انجرڈ عظمت اللہ عمرزئی کی جگہ ریاض حسن اور شاہد کمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
پاکستان:
امام الحق، فخرزمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، افتخار احمد، سلمان علی آغا، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1694636750646517959
افغانستان:
رحمان اللی گرباز، ابراہیم زادران، ریاض حسن، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، محمد نبی، راشد خان، مجیب الرحمان، فاروقی، شاہد کمال، عبدل، اکرام علی
🚨 STARTING XI 🚨
AdvertisementWe have ✌️ changes in our lineup for the 2nd ODI
⬅️ Riaz Hassan and Shahidullah Kamal come in
➡️ Rahmat Shah and Azmatullah Omarzai miss outHere's our full lineup 👇#AfghanAtalan | #AFGvPAK | #SuperColaCup | #ByaMaidanGato pic.twitter.com/TdONZ8bNTp
— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) August 24, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News