Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیرپور؛ ایک اور سات سالہ بچی کا اغوا اور زیادتی کا واقعہ پیش آگیا

Now Reading:

خیرپور؛ ایک اور سات سالہ بچی کا اغوا اور زیادتی کا واقعہ پیش آگیا
خیرپور

پولیس تحفظ فراہم کرنےمیں ناکام، خیرپورمیں ایک اوربچی کےساتھ زیادتی کاواقعہ پیش آگیا۔

خیرپورمصوم بچیوں کے لیےغیرمحفوظ بن گیا، پولیس بچیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی، کوٹ ڈیجی کی حدود میں تھانہ کنب کے علاقے میں 7 سالہ بچی کے ساتھ اغوا کے بعد جنسی زیادتی کی گئی۔

واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی حالت غیر ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بچی کے چلانے پر شہری پہنچ گئےاور ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی تاہم ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کو علاج کے لئے میڈیکل لیٹر جاری کر دیا گیا ہےجلد ملزم کو گرفتار کیا جائے گا جبکہ ورثا کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑا ظلم ہوا ہے، ملزم بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس نے تاحال کوئی مدد نہیں کی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر