Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر کا بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

روسی صدر کا بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

روسی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کریملن نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ ستمبر میں بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شرکت نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

روس کے صدارتی آفس کریملن نے آج کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ستمبر میں ہندوستان میں ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ روسی صدر شاید گرفتاری کے خوف سے بھارت نہیں آنا چاہتے، کیونکہ انہیں بیرون ملک سفر کرتے وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ رواں ہفتے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنوبی افریقہ میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کے برکس گروپ کے رہنماؤں کے ایک اجتماع میں ذاتی طور پر نہیں بلکہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
فضائی حادثے میں وفات پانے والے صدور پر ایک نظر
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق، عالمی رہنماؤں کا اظہار افسوس
ایرانی صدر کی وفات پر سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا بیان
ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر