Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر کا ایشیاکپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان

Now Reading:

بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر کا ایشیاکپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان
بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر کا ایشیاکپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان

بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر کا ایشیاکپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو دعوت نامے بھجوادیے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاکپ 2023 کے میچز کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے بھجوادیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو دعوت نامے بھجوائے ہیں جب کہ آئی سی سی کے چیئرمین، نائب چیئرمین، چیف ایگزیکٹو اور جی ایم کرکٹ کو بھی دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ایشیاکپ اور افغانستان سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی رکن ممالک کو بھی میچز دیکھنے کے لیے دعوت دی گئی ہے جب کہ بھارتی بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ راجر بنی اور راجیو شکلا کا ایشیاکپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان ہے، علاوہ ازیں اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کو بھی دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ایشیاکپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہونے جارہا ہے جس کے میچز پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

ایونٹ کا افتتاحی میچ ملتان میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 2 ستمبر کو کینیڈی میں ہوگا۔

Advertisement

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر