Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر انتقال کرگئے

Now Reading:

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر انتقال کرگئے

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر برے وائٹ 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کمپنی نے معروف ریسلر برے وائٹ کی موت کی تصدیق کردی ہے تاہم انتقال کی وجہ منظر عام پر نہیں آسکی۔

معروف ریسلر کا اصل نام ونڈھم روٹونڈا تھا، وہ ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر مائیک روٹنڈا کے بیٹے تھے۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیف کنٹینٹ آفیسر “ٹرپل ایچ” سمیت کئی نامور ریسلرز نے انکے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے جبکہ پرائیویسی کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement

برے وائٹ سال 2017 میں ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپیئن بنے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر