Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف ہر صورت اکتوبر کے وسط میں پاکستان آجائیں گے، عابد شیر علی

Now Reading:

نواز شریف ہر صورت اکتوبر کے وسط میں پاکستان آجائیں گے، عابد شیر علی
عابد شیر علی

نواز شریف ہر صورت اکتوبر کے وسط میں پاکستان آجائیں گے، عابد شیر علی

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت اکتوبر کے وسط میں پاکستان آجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر قانون اور آئین کا سامنا کریں گے اور وہ ملک کے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے، پیپلز پارٹی اپنے آپ کو موجودہ مہنگائی سے الگ نہیں کر سکتی، مردم شماری میں ترمیم کی قرارداد پیپلز پارٹی نے ہی جمع کروائی تھی۔

عابد شیر علی نے کہا کہ پیپلز پارٹی تہمتیں لگانے اور بیان بازی سے گریز کرے، الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہم نے الیکشن سے کبھی بھی راہ فرار اختیار نہیں کی، ایسا نہیں ہو سکتا کہ نواز شریف کو باہر رکھ کر آپ الیکشن کروا لیں، ڈسکہ میں ہمارے بکسے چوری کر لیے تھے، ملک کے موجودہ حالات پر کوئی سیاستدان زمہ دار نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جنرل فیض حمید کا نام لیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کی زبان جلتی ہے کیا؟

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر