Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ٹرک اور وین کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق

Now Reading:

راولپنڈی میں ٹرک اور وین کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق
تصادم

راولپنڈی میں ٹرک اور وین کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں ٹی چوک پرانے ٹول پلازے کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی اور 22 ویلر گاڑی کے درمیان پیش آیا، جہاں مسافر وین ٹرک سے جاٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا ہے اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ راولپنڈی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر