Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر سہولیات مہیا کی جائیں تو گولڈ میڈل جیت سکتا ہوں، ارشد ندیم

Now Reading:

اگر سہولیات مہیا کی جائیں تو گولڈ میڈل جیت سکتا ہوں، ارشد ندیم
ارشد ندیم

اسٹار ایتھلیٹ ارشدندیم  کا کہنا ہے کہ اگر سہولیات مہیا کی جائیں تو گولڈ میڈل جیت سکتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔

 وطن واپسی پر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران وہ سہولیات نہ ہونے کا رونا روتے رہے۔

ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان میں ہماری ٹریننگ کا گراؤنڈ نہیں ہے۔ بین الاقوامی سہولیات اور کوچنگ ہماری ضرورت ہے۔ مزید سرپرستی کی جائے تو اور اچھا کھیل سکتے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ میں ایتھلیٹکس فیڈریشن اور پاکستانی میڈیا کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے پذیرائی دی۔

Advertisement

ارشد ندیم نے مزید کہا کہ  ہمارے کوچز نے شاندار پریکٹس کرائی۔ ہم نے ورلڈ چیمپئن شپ جیتی ہے ۔اب پیرس میں ہونے والے اولمپکس 2024 میں حصہ لوں گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر