Advertisement
Advertisement
Advertisement

سشمیتا سین کی ‘تالی’ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

سشمیتا سین کی ‘تالی’ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سشمیتا سین کی ‘تالی’ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سابق مس یونیورس سشمیتا سین کی  ‘تالی’ کو صرف 10 دنوں میں 25 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

تالی کے پریمیئر کے بعد سے ہی، اس شو کو ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سراہا گیا ہے، شائقین نے سشمیتا سین کی عمدہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے آج تک کی ان کی بہترین پرفارمنس میں سے ایک قرار دیا ہے۔

 سشمیتا سین نے تالی میں ٹرانسجینڈر کارکن، شریگوری ساونت کا کردار نبھایا ہے،  اس ویب سیریز کی ریلیز کے دو ہفتوں سے بھی کم وقت میں ملک بھر میں تالی کی  دھوم مچ گئی ، حیرت انگیز طور پر 25 ملین  ناظرین اب تک اسے دیکھ چکے ہیں اور جسے ڈیجیٹل تفریحی دنیا میں کم دنوں میں سب سے زیادہ ویوز کا بھی اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر