Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن لائن مقبول ٹیوٹر کو 7 ہزار سے زائد طلباء نے باندھی راکھی

Now Reading:

آن لائن مقبول ٹیوٹر کو 7 ہزار سے زائد طلباء نے باندھی راکھی
راکھی

آن لائن مقبول ٹیوٹر کو 7 ہزار سے زائد طلباء نے باندھی راکھی

بھارت میں مقبول تہوار ’رکشا بندھن‘ جس میں ایک بہن اپنے بھائی کو راکھی باندھتی ہے، منایا گیا، ایسے میں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں جسے نیا عالمی ریکارڈ کہنا غلط نہیں ہوگا۔

حال ہی میں ایک وائرل  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت میں آن لان مقبول ترین ٹیوٹر اپنے ہاتھ پر بندھی ہزاروں راکھی کی نمائش کر رہے ہیں۔

 

اطلاعات کے مطابق بدھ کو خان ​​سر نے یہاں ایک کوچنگ سینٹر میں پروگرام کا اہتمام کیا تھا۔ مختلف بیچوں کے 10,000 سے زیادہ طلباء اپنے پسندیدہ استاد کو راکھی باندھنے کی امید میں سنٹر پر آئے تھے۔ راکھی باندھنے کی تقریب ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔

خان سر نے دعویٰ کیا کہ یہ ایک عالمی ریکارڈ ہے کیونکہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ “میں ابھی اپنا ہاتھ نہیں اٹھا سکتا کیونکہ میرے ہاتھ پر 7000 سے زیادہ راکھیاں بندھی ہوئی ہیں۔ جب میں ان کو کھولوں گا تو میں آپ کو صحیح اعداد و شمار بتا سکتا ہوں۔”

Advertisement

خان سر نے انکشاف کیا کہ ان کی اپنی کوئی بہن نہیں ہے۔ اس لیے انہوں نے ان تمام لڑکیوں کو اپنی بہنیں ماننے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ ہر سال اپنے طلباء سے راکھی باندھواتے ہیں۔

یوٹیوب پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی کلائی پر بندھی راکھیوں کے وزن کی وجہ سے بمشکل اپنا دایاں بازو اٹھا پاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر