Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کنگ خان بھی شامل

Now Reading:

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کنگ خان بھی شامل
شاہ رخ

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کنگ خان نے ہالی وڈ اسٹار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

میڈیا رپورٹ نے 2023 میں دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی وڈ کے کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کو 730 ملین ڈالر کے ساتھ چوتھے مقام پر رکھا ہے۔

 جبکہ ہالی وڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کو 620 ملین ڈالر کے ساتھ پانچویں مقام پر رکھا ہے۔

اس فہرست میں ٹائلر پیری پہلے نمبر پر ہیں جن کے اثاثوں کی کُل مالیت 1 بلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔

فہرست میں دوسرے نمبر پر جیری سینفیلڈ (950 ملین ڈالر)، تیسرے پر ڈیوین جانسن (800 ملین ڈالر) جبکہ چوتھے پر شاہ رخ خان ہیں جس جن کے اثاثوں کی مالیت 730 ملین ڈالر ہے۔

Advertisement

فہرست میں ٹام کروز (620 ملین ڈالر)، جارج کلونی (500 ملین ڈالر)، رابرٹ ڈی نیرو (500 ملین ڈالر)، ارنولڈ شوارجنیگر (450 ملین ڈالر)، کیون ہارٹ (450 ملین ڈالر) اور ایڈم سانڈلر (440 ملین ڈالر) کے اثاثوں کے ساتھ شامل ہیں۔

رپورٹ میں شاہ رخ خان کے بارے میں لکھا گیا کہ اداکار کو کنگ خان، بادشاہ اور کنگ آف بالی وڈ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے فلمی کیریئر میں متعدد اعزازات حاصل کیے جن میں 14 فلم فیئر ایوارڈز بھی شامل ہیں۔

Sl.No.World’s Richest Actors List 2023Net WorthNationality
1Tyler Perry$1 BillionAmerican
2Jerry Seinfeld$950 MillionAmerican
3Dwayne Johnson$800 millionAmerican
4Shah Rukh Khan$730 millionIndian
5Tom Cruise$600 millionAmerican
6George Clooney$500 millionAmerican
7Robert De Niro$500 millionAmerican
8Arnold Schwarzenegger$450 millionAustria, United States
9Kevin Hart$450 millionAmerican
10Adam Sandler$440 millionAmerican
11Mel Gibson$425 millionAmerican
12Amitabh Bachchan$410 millionIndia
13Jackie Chan$400 millionHong Kong
14Mark Wahlberg$400 millionAmerican
15Sylvester Stallone$400 millionAmerican
16Larry David$400 millionAmerican
17Jack Nicholson$400 millionAmerican
18Tom Hanks$400 millionAmerican
19Bill Cosby$400 millionAmerican
20Brad Pitt$400 millionAmerican
21Keanu Reeves$380 millionCanadian
22Clint Eastwood$375 millionAmerican
23Salman Khan$350 millionIndian
24Will Smith$350 millionAmerican
25Michael Douglas$350 millionAmerican
26Robert Downey Jr.$300 millionAmerican
27Edward Norton$300 millionAmerican
28Harrison Ford$300 millionAmerican
29Leonardo DiCaprio$300 millionAmerican
30Denzel Washington$280 millionAmerican
31Jet Li$250 millionSingapore since 2009
32Bruce Willis$250 millionAmerican
33John Travolta$250 millionAmerican

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر