Advertisement
Advertisement
Advertisement

لگاتار بوٹاکس ٹریٹمنٹ نہیں لیتی، اداکارہ شگفتہ اعجاز

Now Reading:

لگاتار بوٹاکس ٹریٹمنٹ نہیں لیتی، اداکارہ شگفتہ اعجاز

لگاتار بوٹاکس ٹریٹمنٹ نہیں لیتی، اداکارہ شگفتہ اعجاز

پاکستان کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ لگاتار بوٹاکس ٹریٹمنٹ نہیں لیتی۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے چہرے پر جُھریوں اور بوٹاکس کروانے سے متعلق بات کی ہے۔

   اداکارہ نے اپنے وی لاگ کے آغاز میں کہا کہ بوٹاکس کروانے سے قبل اُنہیں ڈائریا اور متلی محسوس ہو رہی ہے۔

بعد ازاں بوٹاکس کرواتے ہوئے اور بوٹاکس کے بعد کے مناظر بھی شگفتہ اعجاز نے اپنے وی لاگ میں مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔

اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ چوتھی بار بوٹاکس کروایا ہے جس سے اُن کے ماتھے، آنکھوں گرد کی جُھریاں ختم ہو گئی ہیں۔

Advertisement

شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ یہ اپنی اپنی خواہش کی بات ہے آج کل بہت سے لوگ بوٹاکس کروا رہے ہیں، کچھ لوگ اس سے متعلق کھل کر بات کرتے ہیں اور اعتراف کرتے ہیں کہ انہوں نے اسکن ٹریٹمنٹ لیا ہے جبکہ کچھ لوگ اس معلومات کو چھپاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ اُن کے کرداروں پر منحصر کرتا ہے کہ وہ بوٹاکس کروائیں یا نہیں، کچھ کرداروں کے لیے چہرے پر جھریاں ضروری ہوتی ہیں کچھ میں جُھریاں چھپانی ہوتی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ لگاتار بوٹاکس ٹریٹمنٹ نہیں لیتی ہیں، وہ طویل عرصے اور وقفے کے بعد بوٹاکس کرواتی ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر