Advertisement
Advertisement
Advertisement

شایین آفریدی نے ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کردیا

Now Reading:

شایین آفریدی نے ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان اور مسٹر 360 اے بی ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کردیا۔

ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکے سے قبل نیپال کے خلاف میچ میں سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اچھے ردھم میں نظر نہیں آرہے ہیں، مجھے لگتا ہے انہیں کوئی معمولی انجری ہے۔

شاہین آفریدی نے بھارت کے خلاف میچ میں 10 اوورز کوٹے میں 35 رنز کے عوض بھارت کے 4 ٹاپ بیٹرز کو پویلین کی راہ دیکھائی تاہم میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

فاسٹ بولر نے روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی، روہت شرما، ہاردک پانڈیا اور رویندرا جڈیجا کی وکٹیں حاصل کیں۔

میچ بارش کی نذر ہوجانے کی وجہ سے پاکستان سپر 4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے تاہم بھارت کو نیپال سے لازمی میچ جیتنا ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اگر روایتی حریف بھارت نیپال کو شکست دیتا ہے تو 10 ستمبر کو سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹیمیں ایک بار پھر مدمقابل آسکتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر