Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ پر اداکارہ جینا اورٹیگا کا ردِ عمل

Now Reading:

جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ پر اداکارہ جینا اورٹیگا کا ردِ عمل
جانی

ہالی وڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ جینا اورٹیگا نے جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے اپنا ردِ عمل پیش کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا خبر رساں ادارے کے مطابق جینا اورٹیگا نے انسٹاگرام اسٹوری پر کہا کہ یہ نہایت ہی مضحکہ خیز بات ہے۔

افواہ تھی کہ جینا 60 سالہ جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ قیاس ظاہر کیا گیا ہے کہ جینا اورٹیگا کی اگلی فلم ‘بیٹل جوس 2’ میں جانی ڈیپ بھی ان کے ہمراہ نظر آئیں گے۔

اس حوالے اداکارہ جینا نے کہا کہ جانی ڈیپ سے تعلق کی بات اس قدر مضحکہ خیز ہے کہ میں ہنس بھی نہیں سکتی، میں نا کبھی جانی سے ملی ہوں نا ہی ان کے ساتھ کام کیا ہے، جھوٹ پھیلانا بند کریں اور ہمیں اکیلا چھوڑ دیں۔

Advertisement

دوسری طرف جانی ڈیپ کے ایک نمائندے نے کہا کہ جانی کا جینا کے ساتھ نا کبھی پیشہ ورانہ اور نا ہی ذاتی تعلق رہا ہے۔

حد تا کہ جانیہ کے نمائدے نے اس بات کی وضاحت دی کہ جانی نے کبھی جینا سے ملاقات تک نہیں کی نا ہی ان سے کبھی بات کی۔

واضح رہے اداکار کے نمائندے نے مزید کہا کہ جانی ان بےبنیاد افواہوں پر حیرت زدہ ہیں جو ان کے کیریئر اور نیک نامی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے پھیلائی جارہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر