Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیبیو سے پہلے ہی ابراہیم علی خان کو ملی بڑی کامیابی

Now Reading:

ڈیبیو سے پہلے ہی ابراہیم علی خان کو ملی بڑی کامیابی
ابراہیم علی خان

ڈیبیو سے پہلے ہی ابراہیم علی خان کو ملی بڑی کامیابی

بالی ووڈ میں بطور اداکار ڈیبیو کرنے سے پہلے ہی سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کو کیریئر کی دوسری فلم کے لئے سائن کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق ابراہیم کو دنیش وجن کی میڈاک فلمز کی طرف سے تیار کردہ فلم میں اداکاری کے لیے سائن کیا گیا ہے جس کی ہدایتکاری کنال دیشمکھ کریں گے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ براہیم علی خان نے اسکرپٹ کو پسند کیا اور ان کے ساتھ گفتگو آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں تاہم فلم کے دوسرے لیڈ کو ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ دسمبر 2023 سے شروع ہونے والی ہے اور اس کی زیادہ تر شوٹنگ لندن میں کی جائے گی۔

 یہ ایک بہت ہی متوازن، اچھی طرح سے لکھی گئی محبت کی کہانی ہے جو سامعین کو محبت اور موسیقی سے بھری دنیا میں لے جانے کا وعدہ کرتی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ابراہیم پہلے ہی دھرما پروڈکشن کے ساتھ اپنے ڈیبیو کے لیے منسلک ہیں، جس کا نام سرزمین ہے۔ فلم کی ہدایت کاری اداکار بمن ایرانی کے بیٹے کیوز ایرانی کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر