حکومت سندھ کا غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کیلیے اقدامات؛ نوٹیفکیشن جاری
نگران سندھ حکومت نے سیکریٹریز، ڈی سیز، ڈی جیز اور دیگر افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کردی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل احمد عقیلی کمشنر میرپور خاص شفیق مہیسر کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
خالد حیدرشاہ کمشنر حیدرآباد، عبدالوحید شیخ کمشنر لاڑکانہ، سلیم راجپوت کمشنر کراچی، محمد سجاد حیدر کمشنر شہید بینظیرآباد، محمد سجاد حیدر کمشنر شہید بینظیرآباد، احمد علی صدیقی ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ تعینات کردیے گئے ہیں۔
جنید اقبال ڈی سی کیماڑی، الطاف حسین ڈی سی ساؤتھ، الطاف شیخ ڈی سی ایسٹ، محمد سعید لغاری ڈی سی ملیر، الطاف چاچڑ ڈی سی شکارپور، فواد غفار ڈی سی سینٹرل، جواد مظفر کورنگی، اسد علی ٹھٹہ، فتاح ھلیو ڈی سی بدین، ذوالفقار علی میمن ڈی سی جامشورو،لعل ڈنو منگی ڈی سی مٹیاری، دھرموں باوانی ڈی سی ٹنڈومحمد خان، طارق قریشی حیدرآباد، الطاف گوہر میمن ٹنڈوالہیار تعینات کردیے گئے ہیں۔
طاہر سانگھی ڈی جی کراچی ڈولپمینٹ، محمد مرید راھموں سیکریٹری محکمہ انویسٹمینٹ، زاہد عباسی سینئر ممبر بورڈ اور اسحاق کھڑو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کردیے گئے ہیں۔
کراچی میں اسد رضا ڈی آئی جی سائوتھ، عاصم خان ڈی آئی جی ویسٹ، اظفر مہیسر ڈی آئی جی ایسٹ، طارق دھاریجو ڈی آئی جی حیدرآباد، تنویر عالم اوڈھو ڈی آئی جی میرپور خاص، جاوید جسکانی ڈی آئی جی لاڑکانہ، عبدالحمید کھوسو ڈی آئی جی سکھر پرویز چانڈیو ڈی آئی جی بینظیر آباد تعینات کردیے گئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
