
سیٹ پر والد کی بے عزتی کی گئی، وکی کوشل
بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے ماضی کا واقعہ مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیا۔
ایک انٹرویو میں وکی نے بتایا کہ ایک بار سیٹ پر والد کی بےعزتی کی گئی تھی۔
انہوں نے یہ بات ہم سے نہیں چھپائی اور گھر آکر ہمارے سامنے روئے اور بتایا کہ آج سینئرز نے پورے سیٹ کے سامنے ان کی بےعزتی کی۔
اداکار وکی نے بتایا کہ میرے والد نے مجھے جذبات پر قابو پانے والا بنانے کی کوشش کی ان کے والد ڈائریکٹر شیام کوشل تھے۔
واضح رہے کہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں وکی کوشل کے والد شیام کوشل ایک اسٹنٹ مین تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News