Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین ایف بی آر کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی، آئندہ سماعت پرطلبی

Now Reading:

چیئرمین ایف بی آر کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی، آئندہ سماعت پرطلبی
چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی، آئندہ سماعت پرطلبی

چیئرمین ایف بی آرکی عدم حاضری پر سپریم کورٹ نے اظہاریِ برہمی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرطلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد کا سیاسی بنیادوں پر تبادلہ سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

جسٹس اعجاز الاحسن ہر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت عظمیٰ نے چیئرمین ایف بی آرکی عدم حاضری پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ آٹھ جنوری 2019 کے آرڈر میں ایف بی آر کو بلایا گیا تھا، جس پرجسٹس اعجازالحسن نے استفسارکیا کہ ایف بی آر کہاں ہے؟

ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کو بتایا کہ ایف بی آر کو اطلاع دی گئی تھی تاہم کوئی نہیں آیا۔

سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیوکو طلب کرلیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر