
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
حکومت نے موبائل فون صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی سطح پر موبائل فون تیار کرنے والے یونٹس نے اب تک 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلیے ہیں۔
ٹوئٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ موبائل فونز کی ملک میں تیاری سے 40 ہزار نئی ملازمتوں کی جگہ بھی بنی۔
رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ موبائل یونٹس نے کتنی مدت اور کب سے لے کر کب تک 5 کروڑ موبائل فون تیار کیے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News