Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی رائل نیوی دنیا کی سب سے بڑی ڈرون آبدوز تیار

Now Reading:

برطانوی رائل نیوی دنیا کی سب سے بڑی ڈرون آبدوز تیار
برطانوی

دنیا کی سب سے بڑی ڈرون آبدوز برطانوی رائل نیوی تیار کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بدوز برطانوی رائل نیوی کی جانب سے سے بڑی ڈرون آبدوز کی خاص بات یہ ہے کہ 100 فٹ زیر سمندر رہ سکتی ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ جوہری صلاحیت سے لیس اس آبدوز کا سراغ لگانا دشمن کیلئے مشکل ہوگا۔

خیال رہے کہ ڈرون آبدوز کو دور سے کسی دوسری آبدوز یا جہاز سے کنٹرول کیا جاسکے گا۔

یاد رہے کہ اسے 3 ماہ تک سمندری لہروں کے نیچے رہنے کیلئے بھی پروگرام کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس آبدوز کی خفیہ صلاحیت نیو کلیئر ری ایکٹر کی بجائے بیٹری کے استعمال پر مبنی ہوگی۔

واضح رہے کہ آبدوز کی تیاری میں ایک اعشاریہ 65 ارب پاؤنڈ کی لاگت آئی ہے جو 5 سالوں میں برطانوی بحری بیڑے میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر