Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنا بتائے جا رہے ہیں، احسن خان

Now Reading:

پاکستان کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنا بتائے جا رہے ہیں، احسن خان
احسن خان

پاکستان کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنا بتائے جا رہے ہیں، احسن خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنا بتائے اور سمجھائے جا رہے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار احسن خان کا کہنا تھا کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی کلاس میں پوزیشن حاصل کرنے کی تصاویر اور پوسٹس لگاتے ہیں وہ دراصل دوسرے لوگوں اور بچوں کو احساس کمتری کا شکار بناتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایسے عمل سے دوسرے بچے صدمے میں جا سکتے ہیں اور ان کے ذہن میں یہ سوال آ سکتا ہے کہ ان کی جانب سے پوزیشن حاصل نہ کرپانے میں ان کا اور ان کے والدین کا قصور ہوسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں کے چاند پر جانے پر ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہئیے، ہمیں اس بات کی فکر ہونی چاہئیے جب ہمارے ہاں کوئی غلط کام ہو تو اس پر ہمیں شرمندگی ہونی چاہئیے۔

احسن خان کے مطابق پاکستان میں اگر بچوں کے ساتھ ناروا سلوک ہوتا ہے اور اقلیتوں کے ساتھ غلط ہو رہا ہو تب شرمندگی کی بات ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنا بتائے اور سمجھائے جا رہے ہیں، جو لوگ پاکستان کو چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں، دراصل وہ لوگ وہ ہیں جن کے پاس کچھ پیسا ہے جو بیرون ملک بھی جگہ خریدنے کے اہل ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے بیرون ملک منتقل ہونے والے افراد کی صرف تھوڑی سی کمائی کم ہوئی ہے تو وہ بیرون ملک جا رہے ہیں، حالانکہ ایسے حالات نہیں کہ ملک چھوڑنا پڑے۔

Advertisement

احسن خان کے مطابق دنیا کی ہر قوم اور ملک پر مشکل حالات آتے ہیں اور ایسے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے، اگر اچھے خاصے لوگ پاکستان چھوڑ کر جائیں گے تو یہاں کا نظام کون سنبھالے گا؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر