
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم جوان کے لئے کتنا معاوضہ لیا اس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے معروف ڈائرکٹر ایٹلی کمار کی فلم ’جوان‘ میں کام کرنے کے لیے شاہ رخ خان نے 1 ارب بھارتی روپے معاوضہ لیا جبکہ فلم کی کمائی کی 60 فیصد رقم بھی شاہ رخ خان کو ملے گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ دیپیکا پڈکون کو فلم میں مختصر خصوصی کردار ادا کرنے پر 15 کروڑ بھارتی روپے دیے گئے جبکہ اداکارہ پریامانی نے 2 کروڑ بھارتی روپے بطور معاوضہ وصول کیے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ جوان کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، نائنتھارا، وجے سیتھوپاتھی، پریامانی، ثانیہ ملہوترا اور سنیل گروور شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News