Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کومل عزیز نے شوبز کو الوداع کہہ دیا؟

Now Reading:

اداکارہ کومل عزیز نے شوبز کو الوداع کہہ دیا؟

مجھے جلتا دیکھ کر والد بے ہوش ہو گئے تھے، کومل عزیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کومل عزیز خان نے کہا ہے کہ اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی وجہ سے ان کی زندگی انتہائی پُرسکون گزر رہی ہے اور انہیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں۔

اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کومل عزیز خان کا کہنا تھا کہ جب وہ امریکا نہیں گئی تھیں تو انہیں بتایا گیا تھا کہ امریکی لوگ 18 سال کی عمر تک پہنچتے ہی بچوں کو پھینک دیتے ہیں، انہیں اولاد کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Komal Aziz Khan (@komalazizkhan.official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لیکن جب وہ وہاں گئیں اور دیکھا کہ امریکی لوگ اپنے بچوں سے اجازت لیتے وقت آبدیدہ ہو جاتے ہیں تو وہ حیران رہ گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے دماغ میں امریکیوں سے متعلق غلط فہمی تھی جو وہاں جاکر دور ہوئی۔

اسکرین سے دوری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کومل عزیز خان نے کہا کہ ان کی زندگی انتہائی پرسکون گزر رہی ہے اور انہیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Komal Aziz Khan (@komalazizkhan.official)

اپنا کاروبار کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ جس طرح انسان کوئی کام کرتا ہے اور اس کے پاس کوئی دوسرا بیک اپ ہوتا ہے تو وہ ہمیشہ چوڑا ہوتا ہے، اسی لیے وہ بھی اپنا کاروبار ہونے کی وجہ سے ہمیشہ چوڑی رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ کومل عزیز خان نے امریکا میں تعلیم حاصل کی اور وہاں چند سال تک ملازمت اور کاروبار بھی کیا اور بعد ازاں پاکستان آکر انہوں نے اداکاری کا آغاز کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Komal Aziz Khan (@komalazizkhan.official)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر