Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

Now Reading:

سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

 کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹریف حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی میں سپر ہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب  حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت قربان علی، حضور بخش اور ماجد کے نام سے ہوگئی۔جاں بحق افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کے لیئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

حادثہ حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے پیش آیا، چلتی کار کا ٹائر پھٹنے سے کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹرک سے ٹکرا گئی۔جاں بحق  تینوں افراد کار میں سوار تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر