Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشپا 2 کی وجہ سے سنگھم 3 تاخیر کا شکار؟

Now Reading:

پشپا 2 کی وجہ سے سنگھم 3 تاخیر کا شکار؟

پشپا 2 کی وجہ سے سنگھم 3 تاخیر کا شکار؟

فلمساز روہت شیٹی اور اجے دیوگن کی فلم سنگھم اگین تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، جس کی اہم وجہ پشپا 2 کے ساتھ تصادم سے بچنا ہے۔

پشپا 2 کے بنانے والوں نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اللو ارجن کی یہ فلم 15 اگست 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ یہ فلم روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی سنگھم اگین کے ساتھ ریلیز کی جائےگی،  جس میں اجے دیوگن مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

تاہم، اب یہ اطلاع ملی ہے کہ روہت اور اجے دیوگن دونوں اپنی فلم کی ریلیز میں تاخیر کا منصوبہ بنا رہے ہیں تاکہ پشپا 2 کے ساتھ تصادم سے بچ سکیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla)

Advertisement

پشپا اور سنگھم دونوں ہی ہندی سینیما میں ممکنہ بلاک بسٹر فلمیں ہیں اور ان کا ایک ہی تاریخ پر ریلیز ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

اجے اور روہت نے اجتماعی طور پر سنگھم اگین کی ریلیز کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ سنگھم اتنا بڑا برانڈ ہے کہ عام تعطیل کے بغیر کسی بھی دن ریلیز کی جائے تو ریکارڈ اسکور کر سکتا ہے، ساتھ ہی وہ  پشپا اور اس کے کاروبار کو بھی نقصان پہنچانا نہیں چاہتے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر