Advertisement
Advertisement
Advertisement

توقع ہے کہ جاپان میری ٹائم اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا، انور علی حیدر

Now Reading:

توقع ہے کہ جاپان میری ٹائم اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا، انور علی حیدر
انور علی حیدر

پاکستان ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیر مقدم کرتا ہے، انور علی حیدر

وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ جاپان میری ٹائم اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان اور جاپان کے درمیان تاریخی قریبی تعلقات پر روشنی ڈالی۔

 وزیر دفاع  نے جائیکا کے ذریعے پاکستان میں خوشحالی اور ترقی کے لیے جاپان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ جاپان سی پیک میں شرکت کے ذریعے پاکستان میں اقتصادی سرگرمیاں پیدا کرنے میں مدد کرے گا، توقع ہے کہ جاپان میری ٹائم اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں بالخصوص گوادر شپ یارڈ میں سرمایہ کاری پر غور کرے گا۔

               وزیر دفاع نے دونوں بحری افواج کے درمیان تربیتی تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا اور اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔

               وفاقی وزیر نے پاکستان جاپان پولیٹیکو ملٹری اور ملٹری ٹو ملٹری ڈائیلاگ کے باقاعدہ انعقاد پر جاپانی حکومت کی کوششوں کو بھی سراہا۔

Advertisement

جاپانی سفیر نے اس موقع پر پاکستان کو اپنی حکومت کی جانب سے حمایت جاری رکھنے اور باہمی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کا یقین دلایا۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر