Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہاز پھنس گیا

Now Reading:

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہاز پھنس گیا
کروز جہاز

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہاز پھنس گیا

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہازپھنس گیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  کروز جہاز اوشن ایکسپلورر پرمسافر اورعملے کے اراکین سمیت 206 سوار ہیں۔

کروز جہازکی انتظامیہ نے مسافروں سے 33 ہزار ڈالر وصول کیے ہیں۔

ڈنمارک کے حکام کے مطابق ڈنمارک کی مشترکہ آرکٹک کمانڈ کا جہاز مدد کے لیے روانہ ہوگیا ہے تاہم اوشن ایکسپلورر کے پاس پہلا ریسکیو جہاز جمعہ کی صبح تک پہنچ سکتا ہے۔

چندعمر رسیدہ مسافروں کے کووڈ میں مبتلا ہونے کی اطلاع بھی ہے۔

Advertisement

کروز جہاز اوشن ایکسپلورر تین ہفتے کے ٹور پر یکم ستمبر کو روانہ ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر