روس نے امریکہ کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نےامریکی سفارت خانے کے فرسٹ اور سیکنڈ سیکریٹری کو 7 روز میں ملک چھوڑنے کا کہہ دیا ۔
دونوں امریکی سفارت کار غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
امریکی سفارتکاروں پر جاسوسی کے الزام میں گرفتار روسی شہری رابرٹ شونوف سے رابطوں کا الزام ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
