Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ نومئی جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عدالت کا تفتیشی افسران کو چالان پیش کرنے کا حکم

Now Reading:

سانحہ نومئی جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عدالت کا تفتیشی افسران کو چالان پیش کرنے کا حکم

سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

سانحہ نومئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت نے تفتیشی افسران کو چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں سانحہ نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس کا چالان آج بھی عدالت جمع نہ کرایا، پراسیکیوٹرفرہاد شاہ نے چالان جمع کرانے کےلئے عدالت سے مہلت طلب کرلی۔

عدالت نے تفتیشی افسران کو چالان آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

اسپیشل پراسیکیوٹرفرہادشاہ نے کہا کہ پراسیکیوشن نے چالان پراعتراضات لگا کر واپس بھجوادیا۔ پراسیکیوشن نےچالان میں بغاوت سمیت دیگر اہم شواہد شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بغاوت پر اکسانے کے متعلق تمام ویڈیوز کو چالان کا حصہ بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نےعدالت کوچالان تین روز تک اعتراض دور کر کے پیش کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

جناح ہاؤس حملہ کیس میں سینیٹر اعجاز چوہدری، سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ، اسد عمر، شاہ محمود قریشی، پی ٹی آئی چئیرمین سمیت دیگر شامل ہیں۔

چالان عدالت پیش ہونے کے بعد مقدمہ کا ٹرائل شروع ہو گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر