Advertisement
Advertisement
Advertisement

16سمتبر سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز اور مارجن کی تفصیلات سامنے آ گئیں

Now Reading:

16سمتبر سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز اور مارجن کی تفصیلات سامنے آ گئیں

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز اور او ایم سی مارجن میں مزید اضافہ کر دیا، 16 سمتبر سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز اور مارجن کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

دستاویز کے مطابق پٹرول پر فی لیٹر 79.25 روپے ٹیکسز اور مارجن عائد کیا گیا، حکومت نے ڈیزل پر فی لیٹر 64.11 روپے ٹیکسز اور مارجن عائد کر رکھے ہیں، 16 ستمبر سے پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 252 روپے 13 پیسے بنتی ہے۔

دستاویزمیں کہا گیا کہ پٹرول پر لیوی 60 روپے فی لیٹر لیوی برقرارہے، پٹرول پرعائد آئی ایف ای ایم مارجن میں 1.60 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ 5.37 روپے فی لیٹر مقررکی گئی۔ پٹرول پراو ایم سی مارجن میں 47 پیسے کے اضافے کے ساتھ 6.47 روپے مقرر کر دیا۔

دستاویز کے مطابق ڈیلرمارجن میں بھی 41 پیسے کا اضافہ کی گیا جبکہ نئی شرح 7.41 پیسے مقررکی گئی، 16 سمتبر کو ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 266.05 روپے بنتی ہے۔ حکومت نے ڈیزل پر روپے فی لیٹر 64.11 روپے ٹیکسز اور مارجن عائد کر رکھے ہیں۔

دستاویزمیں کہا گیا کہ ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار ہے، ڈیزل پر او ایم سی مارجن میں 46 پیسے کے اضافے کے ساتھ  6.70 روپے فی لیٹر مقررہے، ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں بھی 41 پیسے کے اضافے کے ساتھ 7.41 روپے فی لیٹر عائد ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر