Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن داوڑ اور علی وزیر کی قومی شناحت پر سوالات

Now Reading:

محسن داوڑ اور علی وزیر کی قومی شناحت پر سوالات
علی وزیر

محسن داوڑ اور علی وزیر کی قومی شناحت پر اٹھ گیا ہے سوال۔۔۔۔۔ افغان انٹیلیجنس کا پروٹوکول آخر انہیں کیوں دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے شو ’ تجزیہ ‘ میں میزبان سمیع ابراہیم نے اپنے پروگرام میں سوال اٹھایا کہ پاکستان کی تمام اہم حکومتی  شخصیات کو چھوڑ کر ان دونوں کو کیوں بلایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اشرف غنی کی بطور صدر حلف برداری کے لئے پاکستان میں سے تمام بڑی اور اہم شخصیات کو چھوڑ کر ان دو شخصیات کو بطور مہمانِ خصوصی بلایا گیا جبکہ افغان کے سفیر جو پاکستان میں تعینات ہیں وہ بالخصوص پاکستان سے افغانستان پہنچے اور ان کی میزبانی بھی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان تمام باتوں کا اشارہ آخر کس طرف ہے۔

یاد رہے کہ ہمارے ڈی ایس پی کی میت بھی  افغان انٹیلی جنس نے حکومتِ پاکستان کے حوالے کرنے کے بجائے  انہی حضرات کے حوالے کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر