پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی ’فرار‘ نامی انٹرنیشنل پروجیکٹ کا حصہ بننے والی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
فرار نامی ویب سیریز میں اداکارہ ثروت گیلانی اہم کردار ادا کریں گی۔ اس سیریز کو نیویارک میں مقیم مہرین جبار نے ہدایتکاری کے کام سرانجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی ردا بلال کی تحریر کی ہے۔
یہ 6 حصوں پر مشتمل ویب سیریز ہے جس کا پریمیئر 23 ستمبر 2023 کو 14 ویں سالانہ شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ہوگا۔
ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ بطور اداکار ’فرار‘ میں کام کرنے کا تجربہ ناقابل یقین سفر تھا، یہ سیریز صرف ایک کہانی ہی نہیں بلکہ ہمارے جذبات کی نمائندگی کرتی ہے جو ہمیں انسانوں کے طور پر جوڑتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
