Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم جوان شاہ رخ خان کی شخصیت پر بنائی گئی، ہدایتکار ایٹلی

Now Reading:

فلم جوان شاہ رخ خان کی شخصیت پر بنائی گئی، ہدایتکار ایٹلی
جوان

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے او ٹی ٹی رائٹس فروحت

فلم جوان جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف فلمساز، ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ارون کمار المعروف ایٹلی کی پہلی ہندی فلم ہے۔

یاد رہے کہ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ان دنوں کافی چرچا ہے اور ہر کوئی اس فلم کی تعریف کر رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایٹلی کا تعلق دراصل تامل سینما سے ہے اور انہوں نے تلاپتھی وجے کے ساتھ کئی بلاک بسٹر فلمیں کی ہیں جن میں تھری، مرشیل اور بیگل بھی شامل ہیں۔

لیکن ہندی سنیما میں انکی پہلی فلم جوان کی کامیابی نے انکے حوصلے بھی بلند کردیے ہیں۔

فلم کے ہدایتکار ایٹلی نے انکشاف کیا کہ یہ فلم صرف شاہ رخ خان کی شخصیت کو سامنے رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔

Advertisement

اسی طرح جب ہم نے جوان شروع کی تو پہلے دن سے فلم، اسکی اسکرپٹ اور تمام سین کے بارے میں میری  تلاپتھی وجے سے کافی مشاورت ہوئی وہ میرے لیے بھائیوں کی طرح ہیں۔

 تاہم ہم نے فیصلہ کیا کہ یہ خالصتاً شاہ رخ خان پر فٹ بیٹھتی ہے۔

واضح رہے کہ باکس آفس پر شاہ رخ خان کی اس فلم کی بلند پرواز کے باعث گمان ہے کہ یہ بھی پانچ سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر