Advertisement
Advertisement
Advertisement

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر

Now Reading:

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی،اسدعمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26 ستمبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا چار رکنی بنچ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرےگا۔

واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائیاں کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائیاں کالعدم قرار دینے کی درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے توسط سے دائر کی۔

Advertisement

درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر کےخلاف بیان بازی کرنے کےالزام میں چیئرمین تحریک انصاف کو طلبی کےنوٹس جاری ہوئے، الیکشن کمیشن نے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

درخواستگزار نے اپنے موقف میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ماورائے آئین وقانون تھا۔ الیکشن کمیشن پیش ہونے پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی۔ الیکشن کمیشن ادارہ ہے عدالتی اختیار استعمال نہیں کرسکتا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت توہین الیکشن کمیشن سے متعلقہ تمام اقدامات اور کارروائیاں کالعدم قرار دے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر