Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں اسٹریٹ کرمنل بے لگام؛ خاتون ساتھی کی مدد سے مارٹ لوٹ لیا

Now Reading:

کراچی میں اسٹریٹ کرمنل بے لگام؛ خاتون ساتھی کی مدد سے مارٹ لوٹ لیا

کراچی میں اسٹریٹ کرمنل بے لگام؛ خاتون ساتھی کی مدد سے مارٹ لوٹ لیا

کراچی میں اسٹریٹ کرمنل بے لگام ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشن حدید فیز 2 میں 6 ملزمان نے برقعہ پوش خاتون ساتھی کی مدد سے مارٹ لوٹ لیا ہے۔

ملزمان نے پہلے مارٹ سے کھانے کی چیزیں خریدیں، کیش کاؤنٹر پر موجود کیشر سے 20 لاکھ روپے، موبائل فون چھین لئے، لوٹ مار کے دوران ملزمان کا ایک ساتھی دکان سے اشیاء بھی لوٹ کر تھیلے میں ڈالتا رہا، ملزمان کے چہرے سی سی ٹی وی میں واضع طور دیکھا جاسکتا، ملزمان واردات مکمل کرکے باآسانی فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق برقعے میں ممکنہ طور پر مرد ڈاکو تھا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر